پاکستان

پاک۔ سعودی حج 2024ء معاہدہ کو قطعیت

اسلام آباد؍ ریاض: پاکستان کے نگران وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد کے دورہ سعودی عرب کے دوران سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان حج 2024 کیلئے معاہدہ پر دستخط