سیاسیات

وزیر اعظم مودی نے مسئلہ کشمیر کوحل کرنے کے موقع کو ضائع کیا:محبوبہ مفتی

وزیر اعظم مودی نے مسئلہ کشمیر کوحل کرنے کے موقع کو ضائع کیا:محبوبہ مفتی

سری نگر7جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیر کے مسئلے کو حل کرنے کے خط اعتماد کو ضائع کیاہے ۔ انہوں نے کہا کہ نریندر مودی نے پورے ملک اور جموں کشمیر میں اپنے …

Read More »

نتیش کمار کو طلاق ثلاثہ پر مودی حکومت کا موقف منظور نہیں

نتیش کمار کو طلاق ثلاثہ پر مودی حکومت کا موقف منظور نہیں

پٹنہ 7 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج طلاق ثلاثہ پر نریندر مودی حکومت کے اختیار کردہ موقف کو یہ کہتے ہوئے ناپسند کیاکہ حساس مسائل پر بات چیت اور مداخلت نہ کرنے کی راہ بہتر ہوگی۔ کمار نے کہاکہ ایک مسلم خاتون کی جانب …

Read More »

مودی حکومت پر ملک کی حکمت عملی کوتباہ کرنے کا الزام

مودی حکومت پر ملک کی حکمت عملی کوتباہ کرنے کا الزام

انیل امبانی کو فائدہ پہونچانے ایچ ایل اے کو کمزور کیا جارہا ہے ، راہول گاندھی کا ادعا نئی دہلی ۔ 7 جنوری۔(سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے رافیل معاملت پر مودی حکومت کو تازہ ترین حملوں کانشانہ بناتے ہوئے آج الزام عائد کیاکہ وہ ( حکومت …

Read More »

بی جے پی نے ساڑھے چار برسوں میں کانگریس کے کسی سوال کا جواب نہیں دیا :دہلی کانگریس کے سکریٹری سرفراز صدیقی

نئی دہلی: دہلی کانگریس کے سکریٹری اور سپریم کورٹ کے وکیل سرفراز احمد صدیقی رافیل اور دیگر موضوع پر سوالوں کا جواب دینے سے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پیِ پر راہ فرار اختیار کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہاکہ بی جے پی گزشتہ ساڑھے چار برسوں میں کانگریس …

Read More »

وزیر دفاع پر پارلیمنٹ میں دروغ گوئی کا الزام، استعفیٰ کا مطالبہ

صدر کانگریس راہول گاندھی کا ایچ اے ایل کے بارے میں بیان پرردعمل، سیتارامن کی تردید نئی دہلی 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) صدر کانگریس راہول گاندھی نے ہفتے کے دن مرکزی وزیر دفاع نرملا سیتارامن پر پارلیمنٹ میں دروغ گوئی کا الزام عائد کیاکہ حکومت نے ایک لاکھ کروڑ …

Read More »

مودی حکومت کی الٹی گنتی شروع : اکھلیش

بی جے پی کے پاس سی بی آئی ہے تو ہمارے پاس اتحاد ، غیرقانونی کانکنی جانچ کا سامنا کرنے تیار لکھنؤ ۔ /6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) غیرقانونی کانکنی کیس میں سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو سے سی بی آئی کی پوچھ گچھ کے بارے میں رپور ٹس …

Read More »

متنازعہ شہریت بل پر اختلافات

متنازعہ شہریت بل پر اختلافات

آج لوک سبھا میں جے پی سی حتمی رپور ٹ پیش کی جائے گی نئی دہلی ۔ /6 جنور ی (سیاست ڈاٹ کام) آسام میں غیرقانونی تارکین وطن کے مسئلہ کو سنگین بنانے کی نیت سے مرکز کی بی جے پی حکومت نے جو شہریت بل لانے کی کوشش کی …

Read More »

شتروگھن سنہا ایرپورٹس پر وی آئی پی سہولت سے محروم کردیئے گئے

شتروگھن سنہا ایرپورٹس پر وی آئی پی سہولت سے محروم کردیئے گئے

نئی دہلی 6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بے باک قائدین کو مراعات سے محروم کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ بی جے پی کے ناراض رکن پارلیمنٹ اور اداکار شتروگھن سنہا کو ایرپورٹس پر وی آئی پی سہولتوں سے محروم کردیا گیا ہے۔ چنانچہ پٹنہ کے جے پرکاش نارائن انٹرنیشنل …

Read More »

کل سے مدھیہ پردیش اسمبلی کا پہلا سیشن

کل سے مدھیہ پردیش اسمبلی کا پہلا سیشن

بھوپال6 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) مدھیہ پردیش میں نو تشکیل پندرہویں اسمبلی کا پہلا سیشن کل سے شروع ہوگا۔اسمبلی سکریٹریٹ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پانچ روزہ سیشن سات جنوری سے شروع ہو کر جمعہ 11 جنوری تک چلے گا۔ سیشن کے پہلے دن نو منتخب رکن اسمبلیوں …

Read More »

مودی کو ملک کے بھلے برے کی کوئی فکر نہیں:راہول گاندھی

’’چوکیدار دوستی نبھارہا ہے ، دوستی برقرار رہے بس ‘‘ وزیراعظم کا نام لئے بغیر فیس بُک کے صفحہ پر صدر کانگریس کا تبصرہ نئی دہلی،6جنوری(یواین آئی)کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے رافیل طیارہ سودے میں ہندوستان ایرونوٹکس لیمیٹیڈ (ایچ اے ایل)کو شامل نہ کرنے کے لئے وزیراعظم نریندرمودی پر …

Read More »

لوک سبھا انتخابات کیلئے ایس پی ، بی ایس پی کا اتحاد کیلئے اصولی اتفاق

اس ماہ کے اواخر میں اعلان کا امکان ، سماج وادی پارٹی ترجمان راجندر سنگھ چودھری کا بیان لکھنؤ ۔ /5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی اور بہوجن سماج پارٹی نے لوک سبھا انتخابات کیلئے اتحاد کرنے سے اتفاق کیا ہے ۔ ایس پی کے ایک قائد نے …

Read More »

’’کسان ہمارے لئے اَن داتا اور کانگریس کیلئے ووٹ بینک‘‘

جھارکھنڈ میں متعدد آبپاشی پراجیکٹس کے افتتاح پر وزیراعظم نریندر مودی کا خطاب ڈالٹن گنج (جھارکھنڈ)۔5 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے جھارکھنڈ میں متعدد آبپاشی پراجیکٹس کا افتتاح انجام دیا جن میں 2,391.36 کروڑ روپئے کی لاگت والا منڈل ڈیم بھی شامل ہے جس کے بعد 19,064 …

Read More »

رافیل مسئلہ پر وزیراعظم سے ہر ہندوستانی میری طرح سوال کرے

وزیر دفاع کی دو گھنٹے کی تقریر میں میرے سوال کا جواب نہیں ملا : راہول نئی دہلی ۔ 5 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : فرانس کے ساتھ رافیل سودے بازی معاملت کے سلسلہ میں مودی حکومت کو مسلسل نشانہ بناتے ہوئے صدر کانگریس راہول گاندھی …

Read More »

سیفٹی سے متعلق تشویش ، کیس کو سیاسی رنگ دینے کے باعث واپس نہیں ہوسکتا : نیرو مودی

سیفٹی سے متعلق تشویش ، کیس کو سیاسی رنگ دینے کے باعث واپس نہیں ہوسکتا : نیرو مودی

ممبئی ۔ 5 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پی این بی فراڈ کیس میں اصل ملزم ، مفرور ہیروں کے تاجر نیرو مودی نے آج یہاں ایک عدالت کو بتایا کہ وہ سیکوریٹی سے متعلق انہیں لا حق تشویش کے باعث اور اس بات کے لیے …

Read More »

یو پی کے سنبھل ڈسٹرکٹ میں عہدیدار کرپشن میں ملوث

یو پی کے سنبھل ڈسٹرکٹ میں عہدیدار کرپشن میں ملوث

چیف منسٹر یو پی کو بی جے پی کے رکن اسمبلی کا مکتوب سنبھل ( یو پی ) ۔ 5 ۔ جنوری : (سیاست ڈاٹ کام ) : بھارتیہ جنتا پارٹی کے ایک رکن اسمبلی نے چیف منسٹر اترپردیش یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک مکتوب تحریر کرتے ہوئے سنبھل ڈسٹرکٹ …

Read More »

بوفورس نے کانگریس کو غرق کیا، رافیل سے مودی اُبھریں گے

لوک سبھا میں رافیل مسئلہ پر بحث، وزیر دفاع کا جواب ، سیتارامن نے میرے سوالوں کا جواب نہیں دیا : راہول گاندھی نئی دہلی 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے وزیر دفاع نرملا سیتارامن نے آج الزام عائد کیاکہ کانگریس پارٹی ملک کو گمراہ کررہی …

Read More »

کسی بھی جائز و حقیقی شہری کو قومی رجسٹر سے نہیں نکالا جائے گا

عوام کی زندگیوں اور جذبات سے وابستہ مسئلہ، پارلیمنٹ میں شہریت بل کی جلد منظوری کی اُمید، آسام میں وزیراعظم مودی کا جلسہ عام سے خطاب سلچر 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز آسام کے عوام کو یقین دلایا کہ شہریوں کے قومی رجسٹر …

Read More »

مودی ،آزادی کے بعد سے ہندوستان کا بدترین لیڈر: امریندر سنگھ

مودی ،آزادی کے بعد سے ہندوستان کا بدترین لیڈر: امریندر سنگھ

چندی گڑھ 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر پنجاب امریندر سنگھ نے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہاکہ وہ ہندوستان کی آزادی کے بعد سے ملک کے بدترین لیڈر کے طور پر اُبھرے ہیں۔ امریندر سنگھ کی یہ سخت تنقید اُس وقت ایک دن بعد آئی ہے …

Read More »

کیا 2019 ء انتخابات میں رام مندر انتخابی موضوع رہے گا؟

کیا 2019 ء انتخابات میں رام مندر انتخابی موضوع رہے گا؟

راہول گاندھی نے نہیں کہا، بابری مسجد ۔ رام مندر مسئلہ عدالتی دائرہ کار میں ہے نئی دہلی 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج رام جنم بھومی ملکیت تنازعہ کی سماعت کو 10 جنوری تک مؤخر کردیا ہے۔ کانگریس صدر راہول گاندھی نے کہاکہ 2019 ء لوک …

Read More »

آدھار ترمیمی قانونی بِل لوک سبھا میں منظور

آدھار ترمیمی قانونی بِل لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی 4 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا میں آج آدھار قانون ترمیمی بِل کو منظور کیا گیا اور اِس سے مربوط دو قوانین میں بھی ترمیم کی گئی ہے جس سے انفرادی طور پر شہریوں کو رضاکارانہ طور پر بائیو میٹرک آئی ڈی کی پیشکش کی گئی ہے۔ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT