دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد یوتھ کانگریس کےہر طرف ’شکریہ راہول‘ کے ہورڈنگس
نئی دہلی، 26 جولائی (یو این آئی) وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کے بعد دہلی ریاستی یوتھ کانگریس نے راجدھانی کے مختلف علاقوں میں ’’شکریہ راہول گاندھی‘‘کے ہورڈنگس لگائے