سیاسیات

ہیمنت سورین کی بحیثیت چیف منسٹر حلف برداری

کھرگے‘راہول‘ممتا بنرجی‘کجریوال‘اکھلیش‘تیجسوی اور دیگر کی شرکت رانچی: ہیمنت سورین نے جھارکھنڈ کے 14ویں وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لے لیا۔ حلف برداری تقریب رانچی کے مشہور مورہابادی میدان میں