سیاسیات

ستیندر کی 9 جون تک ای ڈی تحویل

نئی دہلی : دہلی کے وزیر صحت ستیندر جین کو آج انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کی تحویل میں بھیج دیا گیا جہاں وہ 9 جون تک ایجنسی کے لئے دستیاب رہیں گے۔

کیرتی چکر اور شوریا چکر کی پیشکشی

نئی دہلی : صدرجمہوریہ رامناتھ کووند نے منگل کو راشٹراپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں ایک کیرتی چکر (بعدازمرگ) اور 14 شوریا چکر (بشمول 8 بعدازمرگ) عطا کئے۔ اُنھوں نے