وزیر اعظم زبان خراب کر رہے ہیں، وعدے پورے نہیں کیے، اس لیے بدلی زبان، لال ٹوپی والے بیان پر اکھلیش یادو نے کسا طنز
لکھنؤ: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘لال ٹوپی’ والے بیان پر جوابی حملہ کیا ہے۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ وزیر اعظم