ترنمول کانگریس نے کہا کانگریس ہمارے نقش قدم پر چل رہی ہے, سب سے پہلے ہم نے 40 فیصد خواتین کو ٹکٹ دیا
کانگریس کے 2022 کے اترپردیش اسمبلی انتخابات میں 40 فیصد ٹکٹ خواتین امیدواروں کو دینے کے ایک دن بعد ، ترنمول کانگریس نے کانگریس پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا