رنکو شرما قتل معاملہ:بی جے پی کے اقتدار میں ہندو محفوظ نہیں استعفیٰ دیں امت شاہ: عام آدمی پارٹی کا مطالبہ
قومی راجدھانی دہلی کے منگولپوری علاقے میں رنکو شرما کے قتل کے معاملے دہلی کی حکمراں جماعت عام آدمی پارٹی نے کل ایک پریس کانفرنس میں الزام لگایا کہ بھارتیہ