روز احد سعادت مندوں کی جماعت رسول اللہؐ کی خدمات خاص کے ذریعہ دارین کی کامیابیوں سے سرفراز ہوئی
اسلامک ہسٹری ریسرچ کونسل انڈیا کا تاریخ اسلام اجلاس۔ڈاکٹر سید محمد حمید الدین شرفی کا خطاب حیدرآباد ۔ 31 ؍ مارچ (پریس نوٹ) روز احد شہزادی کونین خاتون جنت حضرت