شیشہ و تیشہ

شیشہ و تیشہ

دلؔ حیدرآبادیمزاحیہ غزلکھیل کیسا ہوتا ہے ووٹ کا نرالہجیت ہے کسی کی کوئی ہوا دوالہہوگا اُسی بہو کا ہی گھر میں بول بالاجس نے گھر کو سارے جہیز سے ہے

شیشہ و تیشہ

فرید سحرؔایسے حالات میں !!سو نہ پائی بے چاری وہ کل رات میں’’جانے کیا کیا کہا ہم نے جذبات میں‘‘وائف لنچنگ سے بھی ہے پریشانی ابکیسے زندہ رہیں ایسے حالات

شیشہ و تیشہ

شیخ احمد ضیاءغزل (مزاحیہ)مشکل میں لیلیٰ مجنوں کا ہے پیار اِن دِنوںمجنوں میاں ہیں لیلیٰ سے بیزار اِن دِنوںمیک اپ وہ دن میں کرتی ہیں سو بار اِن دِنوںبیگم لگے

شیشہ و تیشہ

الطاف شہریارڈر لگتا ہے …!اب مصیبت میں مجھے اپنا یہ گھرلگتاہےجان آفت میں تو، خطرے میں یہ سرلگتاہےشیرآجائے مقابل تو کوئی بات نہیںگائے پیچھے سے گزرجائے تو ڈر لگتاہے…………………………اقبال شانہؔآزادیہے

شیشہ و تیشہ

حبیب جالبؔوطن کا پاس …!اُصول بیچ کر مسند خریدنے والونگاہِ اہل وفا میں بہت حقیر ہو تموطن کا پاس تمہیں تھا نہ ہوسکے گا کبھیکہ اپنی حرص کے بندے ہو

شیشہ و تیشہ

خودی کا راز…!خودی کے راز کو میں نے بروزِ عید پایا جیکہ جب میں نے کلیجی کو کلیجے سے لگایا جیجوحصہ گائے سے آیا اُسے تقسیم کر ڈالاجو بکرا میرے

شیشہ و تیشہ

ہتک…!کل قصائی سے کہا اِک مفلسِ بیمار نےآدھ پاؤ گوشت دیجئے مجھ کو یخنی کے لئےگْھور کر دیکھا اُسے قصاب نے کچھ اس طرحجیسے اُس نے چھیچھڑے مانگے ہوں بلی

شیشہ و تیشہ

فرید سحرؔضروری تو نہیں …!!شعر سالوں کو مرے بھائے ضروری تو نہیںداد جی بھر مجھ مل جائے ضروری تو نہیںآج گھر پر مجھے اس نے تو بُلایا ہے مگراپنے ڈیڈی

شیشہ و تیشہ

انور ؔمسعودیادش بخیر!گذرا ہوں اُس گلی سے تو پھر یاد آگیااُس کا وہ اِلتفات عجب اِلتفات تھارنگین ہوگیا تھا بہت ہی معاملہپھینکا جب اُس نے پھول تو گملا بھی ساتھ

شیشہ و تیشہ

شاداب بے دھڑک مدراسیہنسنے کی مشق!دامانِ غم کو خون سے دھونا پڑا مجھےاشکوں کے موتیوں کو پرونا پڑا مجھےمیری ہنسی میں سب یونہی شامل نہیں ہوئےہنسنے کی مشق کے لئے

شیشہ و تیشہ

مرسلہ : محمد جمیل الرحمنآزاد دیش !!بچھائے ہوئے جال ہر سو یہاں صیاد ہیںرقص فرما ہر طرف غرور، ظلم و جور ہیںتلواریں ننگی لئے سر پر کھڑے جلاد ہیںساری قوم

شیشہ و تیشہ

نواز دیوبندیاگر منظر بدل جائے …!ستمگراگروقت کاتیوربدل جائے تو کیا ہوگامیراسرتیراپتھربدل جائے تو کیا ہوگاامیروکچھ نہ دوطعنہ تو نہ دوغریبوں کوذراسوچواگرمنظربدل جائے تو کیا ہوگا…………………………فداؔکاسہ لئے کھڑے ہیں …!بہادر شاہ

شیشہ و تیشہ

محمد امتیاز علی نصرتؔفطرت…!حسد ہے ، بغض ہے ، رنجش ہے ، عداوت ہےزمانے والے کہتے ہیں یہی انسانی فطرت ہےحقیقت میں دوستو یہ سب زمانے کی عطائیں ہیںوگر نہ

شیشہ و تیشہ

تجمل اظہرؔاحساسِ انا …!دھوپ ڈھلتی ہے تو سایوں کو بڑھادیتی ہےپست قامت کو بھی احساسِ انا دیتی ہےبے شعوروں کو یہاں سر پہ بٹھاکر دنیاہوشمندوں کو نگاہوں سے گرادیتی ہے…………………………احمدؔ

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعوداے بسا آرزو…!روک دیتے ہیں اچانک مرے حالات مجھےمیری خواہش کبھی ہوتی بھی ہے پوری کوئیخود کْشی کرنے کا جس روز تہیہ کر لوںکام پڑ جاتا ہے اُس روز

شیشہ و تیشہ

لیڈؔر نرملیغزل (مزاحیہ)بیماریوں کا ہے یہ پٹارا ، نہ لیجئےگر مفت بھی ملے تو مٹاپا نہ لیجئےبے لوث Candidate کو بے لوث ووٹ دیںجمہوری حق کا اپنے کرایہ نہ لیجئےپٹرول

شیشہ و تیشہ

محمد علی بخاریکسک…!!عجب سی دل میں ہے کَسککہ اب کے روزِ عید پرنہ دوستوں کی محفلیںنہ دِلبروں سے مجلسیںمِٹھائیاں نہ خُورمےنہ قہقے نہ رَتجگےکہ حُکم ہے غَنیم کااطاعتِ وَبا کرودُبک

شیشہ و تیشہ

شیشہ و تیشہ انورؔ مسعودتوفیقچاند کو ہاتھ لگا آئے ہیں اہلِ ہمتاُن کو یہ دُھن ہے کہ اب جانبِ مریخ بڑھیںایک ہم ہیں کہ دکھائی نہ دیا چاند ہمیںہم اِسی

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودحریفِ سُخنتجھے ہے شوق بہت مجھ سے بیت بازی کایہ سوچ لے مرے پندار سے اْلجھتے ہوئےشکست ترا مقدر ہے بے خبر کہ مجھےہیں شعر یاد بہت لاریوں میں

شیشہ و تیشہ

انورؔ مسعودسرِ راہ…!!اک عطائی کر رہا تھا ایک مجمع سے خطابیاد ہے بس ایک ٹکڑا مجھ کو اُس تقریر کابات کیا بانگِ درا میں شیخ سعدی نے کہی!’’صبح کرنا شام