اسٹیٹ شوٹنگ میں میڈلس حاصل کرنے والوں کوگڈم پرساد کمار کی مبارکباد
حیدرآباد۔26؍جون(راست)گورنر تلنگانہ قانون ساز اسمبلی گڈم پرساد کمار نے تلنگانہ رائفلس اسوسی ایشن کے زیراہتمام حیدرآباد میں منعقدہ11 ویں تلنگانہ اسٹیٹ شوٹنگ کا مپٹیشنس ان ایر اسمال بور اینڈ شاٹ