جاریہ سال کے اواخر تک ویکسین بنالی جائے گی: مرکزی وزیر صحت۔ ہندوستان میں کوویڈ۔19 کی تعداد 30 لاکھ سے تجاوز
نئی دہلی: مرکزی وزیر صحت اور خاندانی بہبود ڈاکٹر ہرش وردھن نے ہفتہ کے روز بتایا کہ ہندوستان جاریہ سال کے اواخر کورونا وائرس کی ویکسین بنالے گا۔ انہوں نے