Top Stories

حمیرہ : کشمیر کی پہلی خاتون ریسر

خوابوں کی تکمیل : حمیرہ مشتاق پہلی خاتون کشمیر ریسر بن گئی ہے جس نے حالیہ جے کے ٹائر نیشنل ریسنگ چمپئن شپ منعقدہ کوئمبتور میں اپنا کریئر شروع کیا۔

بہار: 11سالہ طالب علم اسکول کے بیت الخلاء میں مردہ پایا گیا، گلے پر وائر کے نشان، تحقیقات جاری، 1ماہ میں تیسرا واقعہ، عوام میں خوف و دہشت کا ماحول

کیمور(بہار): کیمور ضلع کے ایک خانگی اسکول میں بیت الخلاء سے 11سالہ لڑکے نعش برآمد ہوئی او را س کے گلے پر وائر کے نشان پائے گئے۔ ہندوستان ٹائمس نے