دنیا

برازیل کی معروف گلوکارہ طیارہ حادثہ میں ہلاک

برازیلیا : برازیل کی معروف گلوکارہ ماریلیا مینڈونسا طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوگئیں۔برطانوی میڈیا کے مطابق برازیلین حکام نے 26 سالہ گلوکارہ ماریلیا کی طیارے حادثہ میں موت کی تصدیق