دنیا

تارکین وطن ملک بدر ہونگے:کملا ہیرس

واشنگٹن : امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا ہے کہ ملک میں غیر قانونی طریقوں سے آنے والے گوئٹے مالا کے تارکین وطن کو ملک بدر کیا جائے گا۔