دنیا

میانمارکا نئے پل کی تعمیر کا فیصلہ

ینگون 30 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) میانمار ہندوستان کی سرحدی ریاستوں کے ساتھ تجارت کو فروغ دینے کے لیے منی پور میں دریا پر نئے پل کی تعمیر کرے گا۔