ارطغرل غازی|| سیزن:01|| ایپیسوڈ:15

   

ارطغرل غازی|| سیزن:01|| ایپیسوڈ:15

کردغلو چپکے سے سلیمان شاہ پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس نے ان کو جان سے مارنے کی کوشش کی، چاقو کے ذریعے خیمہ کے کپڑے کو پھاڑ کر اندر داخل ہوا، اس نے تکیہ لے کر سلیمان شاہ کے منہ میں دے مارا۔ سلیمان شاہ کی طبیعت پہلے سے خراب تھی۔

اسی دوران سلیمان شاہ کے خیمہ میں ان کا بیٹا انکی طبیعت کے بارے میں جاننے کےلیے داخل ہوتا ہے، کردغلو نے باہر جسے نگرانی کےلیے کھڑا کروایا تھا اس نے اشارہ دیا کہ کوئی آ رہا ہے، کردغلو فوراً بھاگ کر باہر چلا گیا۔

جب وہ ان کا بیٹااندر داخل ہوا تو اس نے دیکھا کہ تکیہ ادھر پڑا ہوا ہے اور چادر بھی پھٹ گئی ہے، اس نے باہر سلیمان شاہ کی حفاظت کےلیے مامور سپاہیوں کو ڈانٹا کہ انہوں نے سردار کا خیال کیوں نہیں رکھا اور یہ سب کیسے ہوا۔

اس سپاہی کی تلوار لے کر وہ باہر گیا تب تک کردغلو اور اسکا ساتھی وہاں سے فرار ہوچکے تھے۔

مزید جاننے کےلیے ویڈیو دیکھیں۔

YouTube video