Wednesday , August 12 2020

انتقال

سدی پیٹ ۔ سدی پیٹ کے نامور شخصیت الحاج محمد عبدالرشید مالک مدینہ ٹائپ انسٹی ٹیوٹ فرزند جناب محمد عبدالعزیز مرحوم بعمر 62 سال کا اچانک ہارٹ فیل کے باعث انتقال ہوگیا ۔ آج بعد نماز فجر مکہ مسجد میں نماز جنازہ حافظ عبدالنعیم نے پڑھائی اور تدفین بلال مسجد کے متصل آبائی قبرستان میں عمل میں آئی مرحوم کئی فلاحی تنظیموں سے وابستہ تھے اور کئی خوبیوں کے مالک تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فرزند اکبر محمد سلمان اسسٹنٹ انجینئیر سے سیل نمبرات 7207080645/ 9966870503 پر ربط پیدا کریں ۔
٭٭

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT