انتقال

   

حیدرآباد : الحاج سید محبوب حسن عرف طلعت بابا ولد جناب سید خواجہ حسن مرحوم سپرنٹنڈنٹ پولیس کا حرکت قلب بند ہوجانے سے 24 جون کو ریاض سعودی عرب میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین وہیں پر 26 جون کو عمل میں آئی ۔ موصوف التسیسیر المونیم کمپنی میں بحیثیت مارکیٹنگ منیجر برسرکار تھے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8125659083 ۔ 00966504649555 پر ربط کریں ۔۔

حیدرآباد : الحاج محمد عبدالعزیز شاہ قادری ولد جناب محمد حسین کا بعمر 80 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر درگاہ ہلکٹہ شریف وادی جنکشن میں ادا کی گئی اور تدفین وہیں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948756003 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالقدوس ولد جناب محمد عبدالغوث مرحوم ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ اسکول حسینی علم ساکن فیض چمن کاروان کا بروز اتوار انتقال ہوگیا ۔ پسماندگان میں چار فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9705509811 ۔ 9642189166 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ بوہرہ برادری کی مقبول عام شخصیت جناب مقصود حسین شاکر ولد جناب فدا حسین شاکر مرحوم ساکن کوکہ کی ٹٹی ، حسینی علم کا کل رات انتقال ہوگیا ۔ آج تدفین آبائی قبرستان قطبی باغ ، دودھ باولی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دختر و فرزندان فیروز حسین شاکر ، قطب الدین شاکر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7661816651 ۔ 9912178621 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ خدیجہ بیگم زوجہ جناب محمد جمیل ساکن مغلپورہ کا بعمر 63 سال ، قلب پر حملہ کے باعث 28 جون بروز اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز فجر قادری چمن میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 30 جون بروز منگل 4 بجے شام رہائش گاہ مغلپورہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801718380 یا 9700990002 پر ربط کریں۔
٭٭ محترمہ ڈاکٹر آمنہ رفیعہ زوجہ جناب عثمان علی چیدہ موظف اسٹیٹ ہیلت ٹرانسپورٹ آفیسر ( ایس ایچ ٹی او ) میڈیکل اینڈ ہیلت ڈپارٹمنٹ کا مختصر سی علالت کے بعد 28 جون 2020 کو انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد نماز ظہر مسجد الہیٰ میں عمل میں آئی ۔ مزید معلومات کے لیے 9848606533 ۔ 9849606533 پر ربط کریں ۔ مرحومہ ، ساجد حیدر چیدہ اور ڈاکٹر اسیاء سیما چیدہ مقیم امریکہ کے والدہ تھیں ۔۔
٭٭ جناب سید معز الدین ہاشمی فارماسیٹ ولد جناب سید نصیر الدین ہاشمی مرحوم ساکن چنچل گوڑہ کا ہفتہ کی شب قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 28 جون اتوار کی صبح 11 بجے دولہے خاں نواب کی مسجدمیں ادا کی گئی اور سلطان دائرہ میں تدفین عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 30 جون بروز منگل مسجد دولہے خاں نواب چنچل گوڑہ میں بعد نماز عصر مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ ایک فرزند اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9908112294 ۔ 9701986828 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ حکیم ڈاکٹر محمد سعید الدین آغائی موظف صدر شفاء خانہ یونانی چارمینار ولد جناب محمد عزیز الدین منصبدار کا 28 جون کی اولین ساعتوں میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ صبح 9-30 بجے مسجد گندھے مرزا میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان حضرت سید یسین علی شاہؒ سید علی چبوترہ میں عمل میں آئی۔ پسماندگان میں تین فرزندان اور آٹھ دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8801560062 ۔ 9849068862 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب سید اسماعیل المعروف بابو ولد جناب سید حسین مرحوم کا بعمر 66 سال 29 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عصر مسجد رحمانیہ اندرون کمان ایلچی بیگم میر عالم منڈی میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم 30 جون بروز منگل بعد نماز عصر مسجد رحمانیہ اندرون کمان ایلچی بیگ میر عالم منڈی میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9963196477 ۔ 9848577524 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد اقبال ریٹائرڈ ڈرائیور ریجنل پاسپورٹ آفس حیدرآباد ولد جناب یوسف مرحوم کا اتوار 28 جون کو قلب پر حملہ کی وجہ سے انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد الرحمہ سلیمان نگر راجندر نگر میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین قبرستان احاطہ درگاہ حضرات یوسفینؒ نامپلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ دو فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ فاتحہ سیوم منگل 30 جون کو بعد نماز عصر مسجد الرحمہ سلیمان نگر میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9398339162 ۔ 9989311453 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ حافظ محمد عبدالرزاق ولد جناب محمد عبدالمجید ساکن سعید آباد کالونی کا 29 جون کو صبح کی اولین ساعتوں میں مختصر سی علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ درگاہ حضرت عبداللہ شاہ صاحبؒ مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مفتی صادق محی ا لدین نے نماز جنازہ پڑھائی ۔ مرحوم ، ڈاکٹر محمد عبدالرشید جنید کے برادر خورد اور ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز کے خالہ زاد بھائی تھے۔ پسماندگان میں والدین اہلیہ کے علاوہ پانچ فرزندان شامل ہیں، جن میں دو حافظ قرآن ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے 9949481933 یا 9395381226 ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد ظفرالدین عرف ذاکر پاشاہ ولد حکیم محمد نصیرالدین مرحوم کا 29 جون کو بعمر 65 سال ساکن خورشید شاہ کی دیوڑھی کا اچانک انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ رات 10 بجے مسجد قبا خورشید جاہ کی دیوڑھی میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان جمال کا تکیہ دودھ باؤلی میں عمل میں آئی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ تین فرزندان اور دو دختران شامل ہیں۔ فاتحہ سیوم 30 جون کو بعد نماز عصر مسجد قبا دیوڑھی خورشید جاہ میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9247445336 یا 9948030639 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عابد امجد ولد جناب محمد عارف مرحوم ساکن کالے پتھر مصری گنج کا 28 جون بروز اتوار کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز پیر مسجد قطب شاہی مصری گنج میں ادا کی گئی اور تدفین احاطہ مسجد شیخین میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 30 جون بروز منگل بمکان مرحوم بعد نماز ظہر مقرر ہے ۔ مزید معلومات کیلئے فون نمبرات 8978553440 یا 8686907920 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمد عبدالعزیز عرف شبیر ولد جناب محمد عبدالرشید مرحوم کا بعمر 52 سال طویل علالت کے بعد 28 جون کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد ظہر کوٹلہ احسن اللہ خاں مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان بیگم بازار فیل خانہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 30 جون کو بعد نماز ظہر مسجد کوٹلہ احسن اللہ خاں میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ چار فرزندان شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9160235232 ۔ 9393741804 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالحمید خورشید ولد جناب غلام محمد عرف اقبال مرحوم کا 27 جون بروز ہفتہ دوپہر ایک بجے دن انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9700283246 پر ربط کریں ۔۔