Wednesday , August 12 2020

انتقال

جگتیال :جناب جعفر علی موظف محکمہ برقی جے اے او ولد محمد خدا بخش ساکن قاضی محلہ جگتیال کا آج صبح بعمر 75 سال قلب پر حملہ سے اچانک انتقال ہوگیا ۔نماز جنازہ بعد نماز مغرب جامع مسجد میں نماز جنازہ انکے بڑے فرزند حافظ محمد ظفر علی نے پڑھائی. تدفین آبائی میں عمل میں آئی۔پسماندگان میں 3لڑکیاں اور دو لڑکے شامل ہیں ۔مرحوم ; محمد محمود علی آفسر سپرنٹنڈنٹ ڈی یم ڈبلیو جگتیال کے والد محترم اور قاضی محسن علی کے داماد تھیانتقال کی اطلاع ملنے پر شہر جگتیال و دیگر مقامات کے سماجی مذہبی اور سیاسی قائدیں یم یل سی جیون ریڈی نے مکان پہنچکر میت کا دیدار اور پسماندہ گان کو پرسہ دیے مزید تفصیلات 9440063555 اور 9676758816پر حاصل کر سکتے ہیں۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT