بالی ووڈ اداکار سنی دیول بی جے پی میں شامل ۔ 

نئی دہلی : بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنی دیول نے بی جے پی میں شمولیت اختیار کرلی ہے ۔

قیاس کیا جارہا ہے کہ وہ پنجاب کے گرداس پور سے لوک سبھا الیکشن میں حصہ لیں گے۔

TOPPOPULARRECENT