امریکہ میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف زبردست احتجاج، ویڈیو

,

   

نیویارک: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف دنیا کے بیشتر ممالک میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔

اسی سلسلہ میں امریکہ کے شہر کیمبرج میں زبردست احتجاج کیا جارہا ہے۔