صدقہ برائی کے ستر دروازوں کو بند کردیتا ہے‘ پوشید ہ صدقہ اعلانیہ صدقہ سے ستر گنا افضل ہے۔ ویڈیو

,

   

ایک سبق آموز ویڈیو ان دنوں سوشیل میڈیا پر کافی وائیرل ہورہا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھا گیا ہے کہ کس طرح ضرورت مند کی مدد کرنے چاہئے۔

اگر آپ کسی ضرورت مند کی مدد کرتے ہیں تو وہ آپ کے لئے صدقہ ثابت ہوگا جو آپ پر برائی کے ستر دروازے بند کردے گی۔

اس وائیرل ویڈیو میں دوسرا پیغام پوشیدہ صدقہ اور اعلانیہ صدقہ کے فرق کو بتایا گیا ہے۔ اگر ہم کسی ضرورت مند کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں چاہئے کہ نہایت پوشیدگی کے انداز میں کرے تاکہ جس کی مدد کررہے ہیں

وہ اس سے شرمند ہ نہ ہوا اور ہمیں بھی اپنے کام پر فخر کا احساس نہ رہے۔

پوشید صدقہ کے افضلیت ستر گناہ زیادہ ہے اور ہمیں ستر گناہ افضلیت والا کام کرنے کا عادی ہونا چاہئے۔ ویڈیو ضرور دیکھیں۔