نرمل او ردیگر اضلاعوں میں سیاست کوسچین بینک کی تقسیم ۔ فوٹوز

ادارے سیاست کی جانب سے شائع کردہ ’ایس ایس کوسچین بینک ‘ہر سال کی طرح اس سال بھی ہیومن ویلفیر آرگنائزیشن کے ذمہ داران نے دو ‘ انگریزی او رتلگومیڈیم اسکولوں میں تقسیم عمل میں لائی۔

آرگنائزیشن کے صدر انتخا ب علم عادل آباد‘ نرمل ‘نظام آباد ‘ آرموراور آصف آباد میں ادارے سیاست کے کوایس ایس سی کوسچین بینک تقسیم کئے۔ جناب انتخاب عالم پچھلے چار سالوں سے اس طرح کے خدمات انجام دے رہے ہیں۔

جناب انتخاب عالم نے کہاکہ ضلع عادل آباداور اس کے اطراف اکناف میں سیاست کے کوسچین بینک کی تقسیم سے دسویں جماعت کے طلبہ کو کافی مدد رہی ہے۔

TOPPOPULARRECENT