Wednesday , August 12 2020

نو شادی شدہ جوڑنے کی خودکشی

غازی آباد۔پولیس کے بموجب اترپردیش کے ضلع غازی آباد میں چند دن قبل جس جوڑے کی شادی ہوئی تھی مبینہ طور پر اس نے خودکشی کرلی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پیر کے روزویشال پرجاپتی اور نشا گوتم نے معاشقہ کے بعد شادی جو گھر والوں کی مرضی کے خلاف تھی۔

انہوں نے کہاکہ تاہم پرجاپتی نے مبینہ طورپر چلتی ٹرین کے سامنے مہرولی ریلوے اسٹیشن پر جمعرات کے روز گود کر جان دیدی ہے۔

اگلے روز گوتم کے گھر والوں نے اس کو کیلا ش پوری کالونی میں کاویا نگر اس کے سسرال کے گھر سے لے گیا جو اسی علاقے ہیں ہے‘ جہاں پر عہدیداروں کے بموجب اس نے پھانسی لگاکر اپنی جان دیدی تھی۔

گوتم کے گھر والوں نے اس کو بہت سمجھانے کی کوشش کی مگر رات دیر گئے اس نے پھنکے سے لٹک کر اپنی جان دیدی۔

جانکاری ملنے کے سات ہی پولیس موقع پر پہنچی اور پولیس اہلکاروں کے بموجب نعش کو نیچے اتارا۔کوی نگر پولیس اسٹیشن کے ایس ایچ او محمد اسلم نے پی ٹی ائی کو بتایاکہ نعشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے روانہ کردیاگیا ہے اور تحقیقات جاری ہے۔

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT