جگدل پور: چھتیس گڑھ کے نکسل متاثرہ بستر علاقے میں آج پولس کے ساتھ تصادم میں پانچ نکسلی مارے گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق یہ انکاؤنٹر بستر زون کے سکما اور بیجاپور اضلاع کی سرحد پر ہونے کی اطلاع سامنے آئی ہے ۔ تفصیلات کا انتظار ہے ۔