Tuesday , October 20 2020

پیاز کا ہار گلے میں ڈالنے والی عورت کو وزیر نے مارا تمانچہ۔ ویڈیو

مہنگائی آسمان چھورہی ہے اورلوگ پریشان ہیں۔ پیاز کی قیمتوں نے عام لوگوں کو رلادیاہے۔ مہنگائی کی مار سے پریشان حال لوگوں نے چیکمنگلور میں وزیر کو پیاز کی ہار گلے میں ڈال کر احتجاج کرنے کی کوشش کی۔

اس واقعہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہوگیا۔ ویڈیومیں آپ صاف طور پردیکھ سکتے ہیں کہ وزیر پیاز کا ہار ڈالنے والی عورت کو تمانچہ رسید کررہے ہیں۔

برہم لوگوں نے وزیرکی گاڑی روکنے کی بھی کوشش کی۔ ویڈیو ضرور دیکھیں

Leave a Reply

TOPPOPULARRECENT