حیدرآباد۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے چہارشنبہ کی شام گجویل کے ملگو منڈل میں ونتی مامڈی کی ترکاری مارکٹ کا اچانک دورہ کیا اور عہدیداروں کو مارکٹ کے قریب 50 ایکر اراضی کی نشاندہی کرنے کی ہدایت دی تاکہ کسانوں کی مدد کیلئے بڑا کولڈ اسٹوریج تعمیر کیا جاسکے۔