“کنہیا کو ایم پی بنیا ” عرفات محمود کا ایک گانا۔

اب ہوگا بدلاؤ۔ کنہیا ہے سوپر مین ہیں، کنہیا مستقبل کے وزیراعظم ہیں۔ اس طرح کی مختلف باتیں نوجوان لیڈر کنہیا کےمتعلق کی جا رہی ہے۔
مشہور گانے والے عرفات محمود نے اور انکے ساتھ دو لوگوں نے ایک بہترین گانا گایا ہےاور لوگوں سے انہیں جتانے کی اپیل کی ہے،۔
واضح رہے کہ کنہیا کمار کیمونسٹ پارٹی کی ٹکٹ پر بہار کے بیگوسرائے سے اپنی قسمت آزما رہے ہیں، اور بی جے پی کے وزیر گری راج سنگھ کو ٹکر دے رہے ہیں۔

https://youtu.be/iAJdq67Y1ZE

TOPPOPULARRECENT