حیدرآباد ۔ یکم مارچ ( پریس نوٹ ) یوم خواتین کی تقاریب کے سلسلہ میں جو 8مارچ کو منایا جاتا ہے ۔4 اور 5 مارچ کو تمام ساڑیوں پر 2روزہ ’’50‘‘ فیصد آفر کی پیشکش سری اوانتی سلکس پر دستیاب ہوگی ۔ اس موقع پر نویدیتا اور وجئے شرما ، سری اوانتی سلکس نے کہا کہ یوم خواتین کے موقع پر نہایت خصوصی ڈسکاؤنٹ کی پیشکش کررہے ہیں ۔ گجرات کے بندیج و مدھوبنی ، بندیج و کلمکاری ، کانچی بندیج ، پوچم پلی بندیج ، راجکوٹ پٹولہ اور بندیج و بتیخ پرنٹ دستیاب ہے ۔ ہمارے یہاں کوسا ( ٹسر) ساڑیاں ، پوچم پلی ساڑیاں اور ہمارے ملک کے مزید ہینڈلوم ساڑیاں موجود ہیں ۔