آرمور: بی آر ایس قائدین کی کانگریس میں شمولیت

   

آرمور /18 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) آرمور حلقہ اسمبلی انچارج ونئے کمار ریڈی کی نگرانی میں بی آر ایس پارٹی سے کانگریس پارٹی میں مختلف مقامات کے سابق سرپنچ اور ایم پی ٹی سی دیگر قائدین کی شمولیت کا سلسلہ جاری۔ اسطرح ونئے کمار ریڈی کی نگرانی میں خانہ پور سابق سرپنچ نریش اور سابق ایم پی ٹی سی پائی کی ملکنا ، نائب سرپنچ نرسیا بی آر ایس ٹاون صدر سنتوش اور دیگر بی آر ایس پارٹی قائدین نے کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔ جسے ونئے کمار ریڈی نے پارٹی کھنڈوا پہنا کر کانگریس پارٹی میں شامل کیا۔