آرمور تحصیلدار اشوک سنگھ نے جائزہ لے لیا

   

آرمور۔ آرمور منڈل ریونیو انسپکٹر وی اشوک سنگھ نے اپنے عہدے کا جائزہ حاصل کیا۔ ان سے قبل خدمات انجام والے آرآئی شیخ رفیق پاشاہ کاتبادلہ سرکنڈہ کردیا گیا۔ آر آئی نے بتایا کہ نظام آباد کلکٹریٹ کے دفتر سے سینئراسسٹنٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دے رہے تھے۔ آر آئی آرمور کی حیثیت سے ان کا تبادلہ عمل میںآیا۔ انہوں نے کہا کہ بودھن میں بھی چھ سال کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔