حیدرآباد۔ 22 فروری ( یواین آئی ) حیدرآباد میں آرٹلری سنٹر کے وار میموریل میں 108 فٹ اونچے قومی پرچم کی تنصیب کی تقریب منعقد کی گئی۔اس موقع پر میجر جنرل آشم کوہلی ریٹائرڈ نے کہا کہ ہمیں سال کے 365 دن گھر پر قومی پرچم لہرانا چاہیے ۔ جنوری 2004 میں، نوین جندال کی قیادت میں 10 سالہ قانونی جنگ کے بعد سپریم کورٹ کا فیصلہ اس خصوص میں آیا۔