آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد پہلی فلم ’’شیر شاہ‘‘ کی لداخ میں شوٹنگ

   

جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے بعد کارگل میں فلموں کی شوٹنگ شروع ہوچکی ہے۔ جمعہ کو ایکٹر سدھارتھ ملہوترا نے کارگل میں اپ کمنگ فلم ’’شیرشاہ‘‘ کی شوٹنگ شروع کی۔ سدھارتھ ملہوترا نے انسٹااسٹوری پر کارگل سے ایک تصویر شیر کی ہے اور کیپشن میں لکھا فار آؤٹ رپورٹس ہے کہ فلم کی شوٹنگ چہارشنبہ سے شروع ہونی تھی سدھارتھ لداخ کے لئے نکل گئے تھے، لیکن سیکوریٹی انتظامات کی وجہ سے سب کو کارگل تک پہنچنے میں تاخیر ہوئی۔