آصف نگر میں دھوبی کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/13 مارچ، ( سیاست نیوز) آصف نگر علاقہ میں ایک دھوبی نے پھانسی لے کر خودکشی کرلیا۔ پولیس کے مطابق 25 سالہ کے وینکٹا سرینواس ساکن شانتی نگر کالونی گڈی ملکا پور پیشہ سے دھوبی تھا اور دو دن قبل خودکشی کی ناکام کوشش کیا تھا جس کے نتیجہ میں اسے دواخانہ میں شریک کیا گیا تھا اور دوران علاج وہ فوت ہوگیا۔ پولیس نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔ ب