ارطغرل غازی |سیزن:1 | ایپیسوڈ:11

   

ارطغرل غازی |سیزن:1 | ایپیسوڈ:11

سلیمان شاہ اپنے بیٹے کو قید سے رہائی دلا کر جب قبیلہ میں واپس آئے تو انکی بیوی حائمہ خانم نے کہا کہ خدا کا شکر ہے تم بعافیت واپس آئے ، اس نے میری دعائیں سن لی۔
سلیمان شاہ جب اپنے خیمہ میں لوٹے تو اپنی سرداری کے علامت کو غائب پایا تو وہ حیرت زدہ ہو کر آس پاس دیکھنے لگے اور صدمہ کی وجہ سے گرنے ہی والے تھے انہیں حائمہ خانم نے بچالیا۔
سلیمان شاہ اور ان کے محافظوں نے کارتویگر کو گرفتار کرکے لے آئے تھے اور وہ بھڑک کر منھ میں جو آیا بولے جا رہا تھا، ایک سپاہی اس کو مارنے کے ارادے سے گیا مگر انہیں یہ کہہ کر روکا گیا کہ تم کیا کر رہے ہو؟ قانون کو اپنے ہاتھ میں کیوں لے رہے ہو؟ سردار خود اپنے ہاتھوں سے اسے سزا دیں گے۔

حائمہ نے سلیمان شاہ کی بگڑتی طبیعت دیکھ کر حاکم کو بلانے کو کہا مگر انہوں نے کہا نہیں میں ٹھیک ہوں بس تھوڑا تھک گیا ہوں۔
سلیمان شاہ نے پوچھا سرداری علامات کہاں ہیں۔
کہا کہ یہ سب کردغلو نے کیا ہے۔
سلیمان شاہ نے کہا کہ تم فکر نہ کرو حائمہ میں کچھ دیر ارام کرتا ہوں پھر اس بارے میں کردغلو سے پوچھوں گا۔۔
پورا ایپیسوڈ دیکھنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

YouTube video