استنبول میں ترکی اور یورپ کے بلند ترین ٹاور کا افتتاح

   

استنبول : یورپ کی بلند ترین عمارت استنبول کے چاملی جا ٹاور کو ایک تقریب تقریب میں کھول دیا گیا۔ صدر اردوان نے افتتاحی تقریب سے خطاب میں ٹیلی وڑن، ریڈیو، ابلاغی اداروں اور خبر رساں اداروںکو خدمات فراہم کرنے والے چاملی جا ٹاور کے ترکی اور استنبول کے لیے خیر و عافیت کا وسیلہ بننے کی دعا کی۔ نہ صرف ترکی بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک مثال تشکیل دینے والے اس منصوبے کو کامیابی سے عملی جامہ پہنانے کی وضاحت کرتے ہوئے ترک صدر نے بتایا کہ اس ٹاور کی وساطت سے جگہ جگہ پر ٹرانسمیٹر ٹاور نصب کرنے کی ظاہری ا?لودگی کا خاتمہ ہوا ہے۔