امریکی نائب وزیر خارجہ کی ترکی آمد پر جامع مذاکرات

   

انقرہ : ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے امریکی نائب وزیرِ خارجہ وینڈی شرمن سے ملاقات کی۔ استنبول میں دولما بائچے محل کے صدارتی دفتر میں ہونے والی ملاقات میں تعلقات اور علاقائی معاملات زیر غور آئے۔