انتقال

   

حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : جناب سید عظیم الدین ولد جناب غلام محی الدین مرحوم کا 31جولائی 2023بروز پیر کو انتقال ہوا۔ نماز جنازہ بروز منگل بعد نماز ظہر بڑی مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین مسجد عالم گیر قبرستان شانتی نگر میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات 3 اگست بعد نماز عصر بڑی مسجد ملے پلی میں مقرر ہے۔ تفصیلات کیلئے 9666660838 پر ربط کریں۔
٭٭ جناب محمدعبدالقیوم ریٹائرڈ نبارڈ جنرل منیجر‘ چیرمین دارالسلام بینک ولد محمد عبدالغنی مرحوم ساکن قدیم ملک پیٹ کا /2اگست منگل کی صبح انتقا ل ہو گیا۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب مسجد محی الدین النساء بیگم نیو ملک پیٹ میں ادا کی گئی ۔ تدفین قبرستان چندا صاحب نزد ملک پیٹ ریلوے اسٹیشن عمل میں آئی۔ پسماندگان میں 2فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے فون 9652463854 پرربط کریں۔

انتقال
حیدرآباد ۔ 2 ۔ اگست : ( راست ) : جناب محمد افتخار سابق ملازم المطرود نیشنل بیکری ایھات سعودی عربیہ ولد جناب محمد معین کا آج رات انتقال ہوگیا ۔ میت مرحوم کے مکان واقع سلطان پورہ روبرو نقوی ٹاور سے کل صبح 9 بجے اٹھائی جائے گی ۔ تدفین دائرہ حضرت میر محمد مومنؒ میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8121926417 پر ربط کریں ۔۔