انتقال

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( راست ) : جناب انجینئر علی الدین احمد عابد ولد جناب محمد ابراہیم ساکن گھانسی بازار حیدرآباد کا بروز چہارشنبہ یکم نومبر 2023 کی اولین صبح کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز مغرب عربوں کی مسجد قوت الاسلام قاضی پورہ میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان روبرو واقع چراغ علی نل مصری گنج روڈ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ 3 نومبر کو بعد عصر عربوں کی مسجد میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9848327862 ۔ 9247434448 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب محمد عبدالکریم عرف پاشاہ جانی اے ایس آئی بیگم بازار پولیس اسٹیشن ولد جناب محمد محی الدین مرحوم ساکن اولڈ ملک پیٹ واحد نگر کالونی کا 31 اکٹوبر 2023 بروز منگل بعمر 57 سال انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم نومبر مسجد نور اولڈ ملک پیٹ پانی کی ٹانکی بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین علی آباد علی نگر پولیس کوارٹر قبرستان میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 8309417650 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ الحاج محمد امیر الدین پاشاہ میاں ولد محمد نور الدین ( لینڈ لارڈ ) مقیم ساردا نگر ولیج ، شاہ آباد منڈل ، آر آر ڈسٹرکٹ کا بعمر 106 سال ، 31 اکٹوبر انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ مسجد نور حافظ بابا نگر ، عمر کالونی میں ادا کی گئی اور تدفین دائرہ فاروق نگر ، شاد نگر میں بعد نماز عصر عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 2 نومبر کو بمکان فرزند ، بابا نگر ، عمر کالونی میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9948870384 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ جناب چھوٹو میاں ولد جناب خان محمد مرحوم ساکن پیٹلہ برج کا انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء مسجد برق میں ادا کی گئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعرات بعد عصر مسجد ہذا میں مقرر ہے ۔ مزید تفصیلات کیلئے 8978678249 ۔ 9032262722 پر رب