انتقال

   


حیدرآباد ۔ 30 ۔ اپریل : ( راست ) : محترمہ سیدہ شاہانہ عزیز زوجہ جناب سید نصیر الدین ساکن شکر گنج کا 30 اپریل کو 5 بجے شام انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ یکم مئی بروز چہارشنبہ بعد نماز ظہر مسجد نوائط ، شکر گنج میں ادا کی جائے گی ۔ پسماندگان میں دو فرزندان اور دو دختران شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9949655304 ۔ 9849172103 پر ربط کریں ۔۔
٭٭ محترمہ سیدہ سعید النساء ( مقطعہ دار قدیم بوئن پلی ) زوجہ جناب سید مخدوم محی الدین مرحوم کا آج بروز منگل دوپہر میں انتقال ہوگیا ۔ تدفین بعد عشاء قبرستان پہاڑی شریف میں عمل میں آئی ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7659903317 ۔ 9849544157 پر ربط کریں ۔۔