انتقال

   

حیدرآباد ۔ 4 مئی (راست) جناب قدرت نواز خان ولد گیسو دراز خان مرحوم کا آج انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز عشاء جامع مسجد املی بن میں ادا کی گئی اور تدفین قبرستان دائرہ میر مومن سلطان شاہی میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم اتوار کو بعد نماز عصر جامع مسجد املی بن یاقوت پورہ میں مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے 9700634181 ، 9000005035 پر ربط کریں۔
00 محترمہ نفیسہ النساء بیگم زوجہ جناب عابد علی مرحوم مؤظف ملازم این ایف سی کا 3 مئی 2024ء کو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد نورانی گولکنڈہ میں بعد عصر ادا کی گئی اور تدفین لنگرحوض درگاہ قبرستان میں عمل میں آئی۔ زیارت 5 مئی کو مسجد نورانی گولکنڈہ میں بعد عصر مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 9177234841 یا 9573210322 پر ربط کریں۔