انتقال

   

حیدرآباد۔/8 ڈسمبر، ( راست ) جناب ابرار احمد خاں ناغڑ موظف پولیس آفیسر ولد جناب مرتضیٰ علی خان ناغڑ مرحوم سیشن جج کا انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد عثمانیہ ملک پیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان اجائے شاہ صاحب ؒ سعید آباد میں ہوگی۔ مرحوم ، جناب فضل رسول خان ناغڑ مرحوم کے پوتے اور جناب ابراہیم علی خان ناغڑ جاوید کے بڑے بھائی تھے۔ تفصیلات کیلئے فون 9246151056 پر ربط کریں۔