انتقال

   


حیدرآباد 19 جون (راست) جناب الحاج محمد اشرف الحق صاحب مرحوم ولد محمد عزیز الحق صاحب مرحوم کا انتقال ہوچکا ہے۔ نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد سید عباد اللہ شاہ چنچل گوڑہ پڑھائی جائیگی ۔ تدفین بروز پیر 20جون 2022 بعد نماز ظہر تکیہ سید عباداللہ شاہ قادری چنچلگوڑہ میں عمل میں آئیگی ۔ پسماندگان میں دو فرزند اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبرات 8106568123, 9849906172 پرربط کریں ۔
l محترمہ خورشید بیگم زوجہ جناب محمد عبدالرحیم مرحوم کا جمعرات کی شب خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا۔ پسماندگان میں چھ فرزندان شامل ہیں۔ مزید تفصیلات کیلئے فون نمبر9963145592 پر ربط کریں۔