انتقال

   


حیدرآباد ۔ 29 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب سید عبدالجمیل ولد جناب سید عبدالواحد مرحوم کا آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ چہارشنبہ 30 نومبر کو بعد نماز فجر مسجد سالار الملک داراب جنگ کالونی مادنا پیٹ میں ادا کی جائے گی ۔ مرحوم ، محمد عبدالقیوم مرحوم آثار قدیمہ جوائنٹ ڈائرکٹر کے بھانجے تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 7842309599 پر ربط کریں ۔۔