انتقال

   

حیدرآباد۔ 14 جون (راست) جناب سید حنیف علی ولد جناب سید وزیر علی مرحوم کا بتاریخ 13 جون بروز منگل انتقال ہوگیا، نماز جنازہ 14 جون جامع مسجد فاروق نگر شاد نگر میں ادا کی گئی اور تدفین متصل قبرستان میں عمل میں آئی۔ فاتحہ سیوم 16 جون بروز جمعہ بعد نماز عصر اسی مسجد میں مقرر ہے۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ بیٹے بیٹیاں موجود ہیں۔ تفصیلات کیلئے 9154758635 یا 9182418127 پر ربط کریں۔