انتقال

   

حیدرآباد ۔ 5 ۔ جولائی : ( راست ) : جناب سید جمیل ( اقبال موٹر لائننگ ورکس بہادر پورہ ) ولد جناب سید اقبال مرحوم کا بعمر 42 سال چہارشنبہ 5 جولائی2023 کو خانگی ہاسپٹل میں انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز جمعرات بعد نماز ظہر مسجد عثمان غنیؓ ، عیدی بازار میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑا قبرستان دبیر پورہ میں عمل میں آئے گی ۔ پسماندگان میں اہلیہ کے علاوہ 2 فرزندان اور ایک دختر شامل ہیں ۔ مرحوم ، جناب سید مقبول عرف مقبول انا رپورٹر روزنامہ صحافی دکن کے چھوٹے بھائی تھے ۔ مزید تفصیلات کے لیے 9290545441 پر ربط کریں ۔۔