انوشکا شرما کیخلاف بی جے پی رکن اسمبلی کی شکایت

,

   

٭ اترپردیش سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے رکن اسمبلی نند کشور گرجار نے انوشکا شرما کے خلاف شکایت درج کروائی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ ان کی اجازت کے بغیر ’’پاتال لوک‘‘ میں انہوں نے چیف منسٹر اترپردیش یوگی ادتیہ ناتھ کے ساتھ ان کی بدلی ہوئی شکل کی تصویر استعمال کی ہے۔ ان کا الزام ہے کہ اس تصویر میں شو کے کردار کو دکھانے کیلئے تبدیل کیا گیا ہے جس میں خود کو نندکشور گرجار بھی شامل ہیں۔ سین میں ان کے حریف بال کرشنا باجپائی کو دکھایا گیا ہے جو ایک ہائی وے کا افتتاح کررہے ہیں۔