ایرانی نژاد جرمن شہری کو سزائے موت

   

تہران :ایرانی نژاد جرمن شہری کو ایران میں موت کی سزا دیے جانے پر جرمنی نے ایران کے تمام قونصل خانوں کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ جرمن وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جرمنی میں تمام ایرانی قونصل خانے بند کر دیے جائیں گے۔ ایرانی نژاد جرمن شہری پر دہشتگردی کے سنگین الزامات عائد تھے۔