بہار میں ایک شخص کو گولی مارکر ہلاک کردیاگیا

,

   

پٹنہ۔ بہار کے ضلع بانکا میں نامعلوم حملہ آوروں نے ایک پولیس جوان کے 30سالہ بیٹے کا گولی مارکر ہلاک کردیاگیاہے‘ پولیس نے جمعرات کے روز اس بات کی جانکاری دی ہے۔

ایک افیسر نے کہاکہ چہارشنبہ کی شام منگرو یادو مقامی پولیس اسٹیشن کے راستے پر تھے‘

جب حملہ آوروں کا ایک گروپ بھوسنا برج پر نمودار ہوئے اور اس پر فائیرنگ شروع کردی ہے۔

انہوں نے مزیدکہاکہ مذکورہ ملزمین منگرو کو خون میں لت پت حالت میں برج پر چھوڑ کرفرار ہوگئے۔

منگرو لکھن یادو کا بیٹا تھا جس کو مذکورہ ضلع کے سیایا پولیس اسٹیشن میں تقرر کیاگیاہے۔

پولیس اسٹیشن انچارج دیویندر رائے نے کہاکہ پولیس معاملے کی جانچ کررہی ہے